فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

2025-08-15 HaiPress

اسلام آباد‎(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ بدر شہباز نے بروقت اور درست اطلاعات کی فراہمی کے ذریعے قومی موقف کو اندرون و بیرون ملک مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ میں پاکستان کے بیانیے کو کامیابی سے پیش کر کے مخالف پروپیگنڈا ناکام بنایا۔ بدر شہباز وڑائچ ایک ایسی قوم کی آواز بنے جس کا حریف دروغ گوئی، جعلی خبروں اور جھوٹے پروپیگنڈے پر انحصار کر رہا تھا۔‏بدر شہباز وڑائچ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور میڈیا حکمت عملی ملکی وقار کے فروغ میں سنگِ میل ثابت ہوئیں۔

وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ بدر شہباز نے بروقت اور درست اطلاعات کی فراہمی کے ذریعے قومی موقف کو اندرون و بیرون ملک مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ میں پاکستان کے بیانیے کو… pic.twitter.com/d9Tznq3ZbS

— PTV News (@PTVNewsOfficial) August 14,2025

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

فرینڈلی  گروپ آ ف کمپنی کی طرف سے عجمان میں پاکستان کا 78 واں  یوم آزادی منایا گیا 

08-15

فٹ بال اس  خطے کا ہمیشہ سے پسندیدہ کھیل ہے جو  متحدہ عرب امارات کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتا ہے،خاور حسین

08-15

پاکستان عطیہ خداوندی ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے، سہیل عامر گھمن

08-15

مصر میں ڈاکٹروں نے سرجری کرتے ہوئے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا 

08-15

 بزرگوں کی نشانیاں دل کا سکون ہو تی ہیں، وہ 2گھنٹے صدیوں پر محیط تھے،میرے لئے وہ فرشتہ تھے،اللہ کو ویسے بھی 2باتیں بہت پسند ہیں ایک شکر دوسرا صبر

08-15

گلگت بلتستان میں بھی سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 10افراد جاں بحق

08-15

جس نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کی اس کا بیڑہ غرق ہوگیا، اسحاق ڈار

08-15

امارات کی ثالثی میں روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ

08-15

آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ سے ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق ہو گئے

08-15

وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

08-15

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap