2025-05-30 HaiPress
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ دنوں یوم تکبیر منایا اور اس سلسلے میں سرکاری سطح پر بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، بیرون ملک موجود پاکستانی سفارتخانوں میں بھی خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا، ایسے میں ظفر حجازی نے ماضی میں محسن پاکستان اور اس وقت کے وزیراعظم محمد خان جونیجو کے درمیان ہونیوالا ایک مکالمہ شیئرکردیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ظفر حجازی نے لکھا کہ ’’ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم نے ایک بار بتایا کہ انہیں جونیجو مرحوم نے بلایا اور ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایک دھمکی آمیز خط پڑھایا جو امریکی صدر کی طرف سے تھا۔ جب ملاقات کے بعد ڈاکٹر صاحب اٹھ کر جانے لگے تو جونیجو مرحوم نے دھیرے سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب اگر ملک پہ کوئی افتاد آ پڑے تو کتنے وقت میں ہم ؟؟؟،،،،؟؟،،،؟؟؟‘
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30