2025-05-30 IDOPRESS
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 70ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.63ارب ڈالر ہوگئے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 23 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.51 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.12 ارب ڈالر ہوگئے۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 70 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔23 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر 70 ملین ڈالر اضافے سے 11,516.0 ملین ڈالر ہو گئے۔
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30