2025-07-25 IDOPRESS
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کی ذمہ داری صرف سیاستدانوں کی نہیں بلکہ اداروں کی بھی ہے، سب کواپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی تعزیت کے لئے بزرگ سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی رہائش گاہ آمد ہوئی ، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سے ملاقات کی اور والد کے انتقال پر تعزیت کی۔راسخ الٰہی اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پر انہوں نے میاں محمد اظہر کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا بھی کی۔
ملک کے موجودہ حالات میں تمام اداروں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، چوہدری پرویز الٰہی
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25