2025-05-30 IDOPRESS
پاکپتن (ویب ڈیسک) عارف والا کے علاقے محلہ لطیف آباد میں خاتون نے سابق شوہر کو مبینہ طور پر زہردے کرقتل کردیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مدعی نے مقدمے میں کہا ہے کہ بھائی کو اس کی سابق بیوی نے زہر دے کر قتل کردیا۔
مدعی کے مطابق طلاق کے بعد بھائی کا سابقہ بیوی سے تنازع چل رہا تھا جس کی وجہ سے خاتون نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30