2024-08-08 HaiPress
ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان کے جنوبی ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس پرسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9ریکارڈشدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے بعدجاپان میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی، تاہم ابھی کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30