فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

جنوبی وزیرستان میں سکول کے باہر دھماکہ

2025-08-11 HaiPress

لوئر ( مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں سکول کے باہر دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں گورنمنٹ ہائی سکول کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔

مقامی ڈی ایس پی کے مطابق سکول کے باہر دیوار کے قریب بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ اس دھماکے سے مذکورہ بالا سکول کی چار دیواری کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap