فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

2025-08-04 HaiPress

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 42 ہزار 174 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ بلندیوں کی نئی سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1644 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی 12 پیسے سستی ہوئی، ڈالر 282.72 روپے سے کم ہو کر 282.60 روپے پر آگیا۔


ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

08-04

تمنا بھاٹیا نے کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

08-04

یمن کے ساحل کے قریب ایک اور کشتی ڈوب گئی، 68 افراد ہلاک 

08-04

اداکارہ شرمین حنا رضوی نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کر دی

08-04

 عائلی مقدمات میں سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا مڈل کلاس کو کرنا پڑتا وہ اپنی شرافت اور سفید پوشی کا بھرم رکھنے کی ناکام مگر بھر پور کوشش کرتے 

08-04

لاہور: چینی شہری کی چوری شدہ رقم میں خورد برد کا انکشاف، ایس ایچ او سمیت سات اہلکار معطل

08-04

ٹرمپ کے  مشیر نے بھارت پر روس یوکرین جنگ کی مالی معاونت کا الزام لگا دیا

08-04

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی بڑی کمی، نوٹی فیکیشن جاری

08-01

 پرانے منشی نے میری کارکردگی دیکھتے ہوئے کہا علیٰحدہ آفس قائم کریں میں آپ کو بہت سارے کیس لا کے دوں گا، اکیلے کام کرنے کا تجربہ بھی ٹھیک رہا

08-01

وزیراعلیٰ پنجاب  کا طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

08-01

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap