2025-07-30 IDOPRESS
طرابلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 تارکین وطن ہلاک، 50 لاپتہ ہیں۔
یو این ایچ سی آر کےمطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا کےمشرقی ساحلی علاقے طبرق کے قریب ڈوبی، حادثےمیں 18 تارکین وطن ہلاک ہوئے،10 کو بچا لیا گیا۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ لیبا کا ساحلی علاقہ طبرق مصرکی سرحد کے قریب واقع ہے،کشتی میں کسی پاکستانی کی موجودگی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30