فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

شیخ محمد بن زاید النہیان کی شہباز شریف کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر خود ڈرائیونگ کرنے کی تصویریں سامنے آگئیں

2025-01-06 IDOPRESS

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر خود ڈرائیونگ کی اور اس دوران دونوں کے درمیان غیررسمی اور خوش گوار گفتگو ہوئی۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے صدر کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا کر خود ڈرائیو کرتے تھے ۔

وزیراعظم آفس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات کی خبر اور ویڈیو جاری کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں انتہائی خوش گوار موڈ میں گفتگو کر رہے ہیں۔صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان نے خود گاڑی چلائی اور وزیر اعظم شہباز شریف ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور گاڑی میں کافی دیر تک دونوں رہنماؤں کی غیر رسمی اور خوشگوار گفتگو ہوئی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

حسن ابدال میں  گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا، 5لاپتہ 

07-30

مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل 

07-30

میٹرک امتحانات؛خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے طلبا کی مایوس کن کارکردگی،کسی سکول کے آدھے تو کہیں سب طلبا فیل

07-30

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 ہلاک، 50 لاپتہ

07-30

نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

07-30

 قاضی حسین احمد نے کہا غلام حیدر وائیں کو منا لیں تو جمعیت کو ختم کرنے کیلئے تیار ہونگے، ایک دوسرے کی ضد میں اِصرار میری سمجھ سے بالا تر تھا 

07-30

 لائن دریائے ژوب کیساتھ ساتھ تعمیر کی گئی اس لیے اسے”ژوب ویلی ریلوے“ بھی کہا جاتا تھا، بوستان جنکشن پر لازمی طور پر گاڑی بدلنا پڑتی تھی 

07-30

حکومتی ہتھکنڈے غیر جمہوری، حقوق بلوچستان لانگ مارچ نہیں رکے گا: لیاقت بلوچ 

07-30

کرپٹو سٹوری میں عثمان شامی نے علی ڈار کا نام لے کر تفصیل بیان کی ہے، اسحاق ڈار کے خلاف ضرور کچھ ہونے والا ہے ورنہ ان لوگوں کا نام لے کر ٹی وی پر  خبر دینے کی اجازت نہیں تھی  ، شہباز گل

07-30

عازمین حج 2026 سے اخراجات 2 اقساط میں لینے کا فیصلہ

07-30

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap