2024-12-12 HaiPress
سورس: Pexels.com
تہران (ویب ڈیسک) شام میں بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 7 لاکھ 40 ہزار ایرانی ریال کا ہوگیا ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق مشرق وسطیٰ کے بگڑتے حالات کی وجہ سے ایک ڈالر 10 لاکھ ایرانی ریال تک پہنچ سکتا ہے۔
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30