2024-12-06 HaiPress
سورس: Instagram/alluarjunonline
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ میں اداکار الو ارجن کی فلم 'پشپا 2' نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں نے احتجاج کرتے ہوئے تھیٹر میں لگے شیشوں کو نقصان بھی پہنچایا۔
جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ تلنگانہ کے ٹاؤن چنور میں بجوری وینا نامی شخص نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر علاقے میں قائم تھیٹر میں گھس کر شور شرابا کیا اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30
07-30