فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

9 سال سے کوئی ہٹ فلم نہ دینے والی اداکارہ، ایک پراجیکٹ کا معاوضہ 41 کروڑ، مجموعی دولت 650 کروڑ سے زائد

2025-05-28 HaiPress

سورس: Wikimedia Commons

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ نو برسوں میں کوئی باکس آفس ہٹ فلم نہیں دی، لیکن وہ آج بھی بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں شامل ہیں۔ ان کی آمدنی 41 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے جبکہ ان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 650 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق پریانکا نے فلمی کیریئر کا آغاز 2002 میں تمل فلم سے کیا اور 2003 میں بالی وڈ فلم دی ہیرو کے ذریعے ہندی سینما میں قدم رکھا۔ 2008 میں فلم فیشن نے ان کے کیریئر کو نیا رخ دیا۔ بعد ازاں 2015 میں باجی راؤ مستانی ان کی آخری بڑی ہٹ فلم ثابت ہوئی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap