2025-05-28 HaiPress
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کافی دنوں سے آزمائشی سی صورتحال کا شکار ہیں۔اسی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا ہے کل زحل اس سے نکلے گا تو حالات میںخاطر خو اہ بہتری کا عمل شروع ہو جائے گا انشاءاللہ۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
خود کو بے بس محسوس نہ کریں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ آپ کوصرف دل کو قابو میں رکھنا ہے اور ہر طرح کے ناجائر کام سے دور رہنا ہے۔ آج شام تک ہی کچھ بہتری مل سکتی ہے۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن افراد نے اپنے آپ کو جکڑن یا بندش میں مبتلا کر رکھا ہے وہ فوری طور پر آج صدقہ دیں دو بھوکوں کو کھانا کھلا دیں اور خطرناک راستے سے واپس آجائیں تو بہتر ہے۔
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28