2025-05-27 IDOPRESS
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔
سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کردی،کہا گواہی قریبی عدالت میں درج کروائیں سعودی عرب میں منگل کو چاند نظر آگیا تو وقوف عرفہ پانچ جون اور عیدالاضحیٰ چھ جون کو ہوگی۔
اس کے علاوہ دبئی قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا ۔ پاکستان میں بھی عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی بیٹھک اسلام آباد میں ہوگی۔
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28