2025-05-27 IDOPRESS
دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی فلم انڈسٹری کی دو معروف شخصیات، اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید نے دبئی کے معروف سینما سٹی فاؤنٹین ویوز دبئی مال میں منعقدہ فلم “Love Guru” کی خصوصی پریس کانفرنس میں شرکت کی.
تقریب کا اہتمام Parallel Lines Media کی جانب سے کیا گیا، جس میں فلم کی ریلیز سے قبل میڈیا کو فلم کی جھلک، کہانی اور اسٹار کاسٹ کے خیالات سے آگاہ کیا گیا۔فلم “Love Guru” کی نمائش 6 جون 2025 سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں کی جائے گی، جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ فلم شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب ہو گی۔پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے اپنی فلم کی کہانی اور کرداروں پر روشنی ڈالی اور دبئی میں ملنے والے پرجوش استقبال پر شکریہ ادا کیا-
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28