2025-08-01 HaiPress
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے سازشیں کرنے والا حکمران طبقہ ہے، سرمایہ داروں کے ساتھ مل کر لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، طاقتور لوگ جب وسائل پر قبضہ کریں گے تو غم و غصہ تو پیدا ہوگا۔
لاہور پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لانگ مارچ میں شریک افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، لانگ مارچ کے شرکا کا تمام شہروں میں شانداراستقبال ہوا۔مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے شرکا لاہور پہنچے ہیں، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ بلوچ عوام کے ساتھ ہے، پورا پاکستان بلوچستان کے ساتھ ہے، جماعت اسلامی سب کے حقوق کیلئے بات کرتی ہے، ہمیں معلوم ہے پنجاب، بلوچستان کی حکومت فارم 47 والی ہے۔
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01
08-01