2025-07-18 IDOPRESS
لندن(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ ’’دوسروں کے بچوں کو آپ بلاتے ہیں، سب سے پہلے تو آپ مثال بنائیں،اپنے بچوں کو انگلینڈ بھیج دواوردوسروں کو کہو کہ آؤ ، خان کے لیے تحریک چلاؤ، پوری قیادت مشکوک ہوچکی، علیمہ خان کے ساتھ میرا کوئی ذاتی جھگڑانہیں‘‘۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ دوسروں کے بچوں کو آپ بلواتے ہیں کہ وہ آئیں ، پشتونوں اور خیبرپختونخوا کے لوگوں کو کہتے ہیں، سب سے پہلے خود مثال بنائیں، 9مئی کے بعد آپ کے بچوں کو فیلڈ میں ہونا چاہیے تھا، اپنے بچوں کو میں انگلینڈ بھیج دوں اور دوسروں کو کہو ں کہ خان کے لیے تحریک چلائیں، یہ کوئی منطق نہیں۔
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25