فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

پاکستان میں کس سیاسی خاندان کی کتنی شوگر ملز ہیں ؟ گروک کے جواب نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا 

2025-07-18 HaiPress

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں آج کل چینی کی آسمان کو چھتی ہوئی قیمت نے شہریوں کو پریشان کر دیاہے اور اس معاملے پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کس سیاسی خاندان کی کتنی شوگر ملیں ہیں ، اس تناظر میں جب سینئر صحافی اقرار الحسن نے ایکس کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ’گروک‘ سے پوچھا کہ بتاؤ پاکستان میں کس کی کتنی شوگر ملز ہیں تو جواب نے پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نےگروک سے سوال کیا کہ ’’ذرا یہ تو بتاؤ @grok کہ پاکستان میں کس کس سیاستدان کی شوگر ملز ہیں اور کتنی؟تاکہ اندازہ ہو سکے کہ ہر کچھ عرصے بعد چینی کے اسیکنڈل کے نتیجے میں کس کس کی دیہاڑی لگتی ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap