2025-07-15 HaiPress
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف میزبان اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر نے اپنی موت سے قبل 10 افراد کو پیغامات بھیجے تھے، مگر کسی نے جواب نہیں دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کے موبائل سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے مرنے سے پہلے دس افراد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے 7 اکتوبر 2024 کو جن افراد کو پیغامات بھیجے، ان میں ان کے بھائی، سلمان، محسن، عمران، حسن اور دیگر شامل تھے۔
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25