2025-06-25 HaiPress
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان میں 2منصوبوں کیلئے 194ملین ڈالر کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رقم بلوچستان میں تعلیم اور پانی کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائے گی،عالمی بینک نے کہا کہ معیاری تعلیم منصوبے کے تحت 100ملین ڈالر خرچ ہونگے، تعلیمی منصوبے سے ڈھائی لاکھ بچے مستفید ہونگے۔
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25