2025-06-13 IDOPRESS
سبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سبی میں دستی بم حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں سٹی پولیس تھانے کے قریب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور تھانے سے ملحقہ گلی سے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25