2025-06-12 HaiPress
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر ثناءمیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثناء میر کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا پاکستان کی ہر بیٹی کی جیت ہے۔
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25