فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

2025-06-06 IDOPRESS

بھارت میں آہستہ آہستہ سچ کو سامنے لایا جا رہا ہے ۔۔۔تسلیم بھی کیا جا رہا ہے۔۔۔ نریندر نے کیسے کیا سرینڈر جاننے لگے ہیں ۔۔۔عوام کا رد عمل بھی آہستہ آہستہ احتجاج کی شکل اختیار کر رہا ہے ۔۔۔جو لوگ سوال کرنے سے گھبراتے تھے اب آہستہ آہستہ سوال پوچھنے لگے ہیں ۔۔۔صدائیں بلند ہو رہی ہیں ۔۔۔تنقید ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی جا رہی ہے ۔۔۔میڈیا نے جو مقام کھویا ہے اسے پانے میں ناجانے کتنے برس لگے فی الحال عوام ان پر خوب ”برس “ رہے ہیں اور ابھی تو ”برسات “ شروع ہوئی ہے ۔


ہر گزرتے دن کیساتھ بھارت کی سفارتی ناکامیوں میں خود بھارت کے اندر اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔ بڑے بڑوں کے استعفے مانگے جا رہے ہیں ۔۔۔اپوزیشن جماعت کانگریس سوال پہ سوال کر رہی ہے۔۔۔مودی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب کر رہی ہے۔ انتہاپسند حکومت کو سفارتی کمزوریوں اور غیر شفاف پالیسیوں پر آڑے ہاتھوں لیاجا رہا ہے۔کانگریس کا ”ہرکھلاڑی ایگریسو بیٹنگ“ کر رہا ہے ، چوکے چھکے لگ رہے ہیں ۔۔۔ مثال کے طور پر ایک”سیاسی کھلاڑی“ کو لے لیجیے تلنگانہ کے وزیر اتم کمارریڈی نے کہاکہ ”بھارت کے رافیل طیارے آپریشن سندور میں مار گرائے گئے۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے بھی رافیل طیاروں کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔ مودی جھوٹے ہیں ،بی جے پی حکومت سچائی چھپانا بند کرے، حکومت کی طرف سے مسلسل انکار دراصل اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ہے۔ صدرٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا توبھارت کے ڈی جی ایم او کو کیوں خاموش رکھا گیا ؟ بھارتی عوام مودی سرکار کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں اور اصل حقائق کو جاننے کی کوشش کریں“۔

نوٹ: ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap