2025-04-15 IDOPRESS
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد کے قریب کار اور ٹرالر کے تصادم سے 2 خواتین سمیت 3 افرادکے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہارکیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30
05-30