فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کرویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے گرفتار

2025-03-20 IDOPRESS

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کر ویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پرلاہور میں ویگو ڈالہ کلچر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔چوہنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرتے ہوئے 2 ویگو ڈالے قبضہ میں لے لیے گئے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap