فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

کھلے مین ہول میں گر کر 2 افراد جاں بحق,وزیراعلیٰ پنجاب شدید برہم،ڈی سی قصوراوراے سی پتوکی تبدیل

2025-02-18 IDOPRESS

سورس: فائل فوٹو

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھلے مین ہول میں گر کر 2افرادکے جاں بحق ہونے پر شدید برہمی کااظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ڈی سی قصوراوراے سی پتوکی تبدیل کردیاگیااورڈی سی قصور اور اے سی پتوکی کو اوایس ڈی بنادیاگیا۔ پتوکی کے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اورایم اوانفراسٹرکچر اینڈ سینیٹیشن کے خلاف مقدمہ درج کردیاگیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے غفلت کے مرتکب دیگر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کو سرکاری افسران کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گی۔کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ غیر معمولی ہے،برداشت نہیں۔غفلت کی وجہ سے 2 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی،بھرپور کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پتوکی میں کھلے مین ہول میں گر کر معمر خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap