2025-02-17 HaiPress
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ٹریفک حادثے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کو فوری بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے-
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06