2025-02-13 HaiPress
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے لیے 400 ملین ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے، حالانکہ جس ”آرمڈ ٹیسلا“ گاڑی کے لیے یہ معاہدہ کیا جا رہا ہے، وہ فی الحال موجود ہی نہیں۔ یہ ترمیم 13 دسمبر کو کی گئی تھی، جس کے بعد یہ معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایلون مسک کی ایک اور کمپنی اسپیس ایکس کو پیر کے روز 38.8 ملین ڈالر کا نیا سرکاری کنٹریکٹ ملا، جس پر کئی حلقوں میں ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے پر 10 فروری کو دستخط ہوئے اور اسے ناسا نے منظور کیا، جو ایک آزاد ایجنسی کے طور پر کام کرتی ہے۔
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06