فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے سیریز  جیتنے والی ٹیم میں 4 تبدیلیاں حیران کن ہیں، سلمان بٹ

2025-02-10 HaiPress

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ جب ٹیم کی سلیکشن ہوئی تو بہت سے لوگوں کو تحفظات تھے، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے سیریز جیتنے والی ٹیم میں 4 تبدیلیاں حیران کن ہیں۔جھنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ جیتی ہوئی ٹیم میں 4 پلیئرز کا کم بیک ہوا ہے، جب ٹیم جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سے جیت کر آتی ہے تو اس میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہوتیں۔

سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے میچ میں اسپیشلسٹ بالرز کو مار پڑی ہے، اب اسپنرز کو زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے 50 اوورز کے میچ بہترین پارٹنر شپ سے جیتے جاسکتے ہیں، فخر زمان کے علاوہ کوئی بھی جم کر نہیں کھیل سکا، 300 رنز کے ہدف میں ایک سنچری تو ضروری ہے۔سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں ہوم گراؤنڈ کا فائدہ حاصل ہے، چیمپئنز ٹرافی کے لیے جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اوربھارت اچھی ٹیمیں ہیں،چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے بارے میں پیش گوئی کرنا قبل ازوقت ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap