فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابراعظم اور رضوان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

2025-02-06 IDOPRESS

دبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، 50 اوورز کے فارمیٹ میں بابر اعظم اور کپتان محمد رضوان کی تنزلی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی تنزلی جبکہ سعود شکیل اپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔

ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ

ٹی 20 کے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں بابر اعظم اور محمد رضوان شامل ہیں جو 7ویں اور 9ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ٹی 20 بولنگ رینکنگ

مختصر اوور کے فارمیٹ کی بولنگ رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین پہلے نمبر پر رہے اور انہوں نے انگلینڈ کے عادل رشید کی جگہ پر قبضہ کرلیا۔

عادل رشید ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے، بھارت کے ورن چکرورتی تین درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آئے۔ ٹاپ 20 بولرز میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کا نام شامل نہیں ہے۔

ٹی 20 آل راؤنڈر رینکنگ

اس کیٹگری میں بھارت کے ہاردک پانڈیا پہلے، نیپال کے دیپندر سنگھ ایری دوسرے، آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے، افغانستان کے محمد نبی بھی ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ایک درجہ تنزلی کے بعد 13ویں سے 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap