فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی اچانک موت کے بعد ملکہ غمزدہ

2024-12-19 HaiPress

سورس: File Photo

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی "سونیا" کی اچانک موت کے بعد اس کی ساتھی ہتھنی "ملکہ" غمزدہ رہنے لگی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جانوروں کی بہبود کیلئے کام کرنے والی تنظیم فورپاز کے مطابق ہتھنی سونیا کی اچانک موت کے بعد ہتھنی "ملکہ " میں غصے کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق ہے ہتھنی "سونیا" کے پوسٹ مارٹم میں شدید بیکٹیریل انفیکشن پائے گئے تھے، سونیا اور نورجہاں کی اموات غیرموزوں ماحول اور ناکافی نگہداشت کا نتیجہ ہیں۔

فور پاز کی جانب سے ملکہ اور مدھو بالا کیلئے فوری اینٹی بائیوٹک علاج اور خون کے ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں۔فور پاز کے مطابق مدھوبالا اور ملکہ کو سہارا دینے میں رہنمائی فراہم کر رہے ہیں، مزید معائنے کیلئے ماہرین کی ٹیم جلد کراچی پہنچے گی۔

سفاری پارک کے ڈاٸریکٹر امجد زیدی نے بتایا کہ فورپاز کے ماہرین کی جانب سے ہتھنی سونیا کا آخری چیک اپ کرنے کے بعد اس وقت کہا گیا تھا کہ ہتھنی بلکل ٹھیک ہے۔امجد زیدی نے دعویٰ کیا کہ ہتھنی سونیا کا سفاری پارک میں مکمل خیال رکھا جا رہا تھا، ہمیں سونیا کی طبیعیت خراب ہونے کا بالکل علم نہیں تھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap