فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

بانی پی ٹی آئی پر ٹارچر کیا گیا،سلمان اکرم راجہ  

2024-10-29 HaiPress

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر ٹارچر کیا گیا، سخت اذیت کے باوجود بانی پی ٹی آئی ثابت قدم ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا مزید کہناتھا کہ 5دن تک بانی پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی بند رکھی گئی،بانی پی ٹی آئی کو 10دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap