2025-07-21 HaiPress
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج کا دن مالی لحاظ سے کمزور ہے تھوڑی سی مشقت کی اشد ضرورت ہے اور روزگار پر جس قدر بھی توجہ دیں کم ہے اس حوالے سے شاندار موقع مل رہے ہیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لگ کسی بھی جرم میں پھنسے ہوئے ہیں وہ انشاءاللہ اس سے آزاد ہوں گے اور جو راستہ بند تھا وہ اب انشاءاللہ کھلتا ہوا محسوس ہو رہا ہے فکرکرنے کی ضرورت نہیں۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب حالات میں تبدیلی آنے کے اشارے مل رہے ہیں یہ کس طرح ہوتی ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ برسوں کے بعد ہی ایسے مواقع ہاتھ لگتے ہیں توجہ دیں۔
07-29
07-29
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25