2025-07-18 IDOPRESS
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز میں عدالت نے چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا جبکہ مفرور ملزموں کے کیسز کو الگ کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو باقی 14 مقدمات میں بھی بری کردیا۔
دوران سماعت وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ یوسف رضاگیلانی پرالزام ہے کہ ان کے نام پر 50 لاکھ روپے کمیشن لیاگیا، تمام مقدمات میں یہی الزام ہے، یوسف رضاگیلانی بے گناہ ہیں۔
07-29
07-29
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25