2025-07-17 HaiPress
مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بھابھی اور اس کے شوہر کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ سول سیکریٹریٹ جاوید گوہر نے بتایا کہ ملزم کی شناخت 24 سالہ شہباز احمد خان کے طور پر ہوئی، جو مبینہ طور پر راولپنڈی میں قانون کا طالب علم ہے، اس نے رات تقریباً 3:30 بجے دولت کالونی میں اپر چتر ہاؤسنگ اسکیم کے قریب واقع جوڑے کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
07-29
07-29
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25
07-25