فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

بھارتی صحافی نے سابق ’’را‘‘ چیف سے پاک ،بھارت کشیدگی سے متعلق سوال پوچھا تو جواب میں کیا کچھ ملا ۔۔۔؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں

2025-05-26 IDOPRESS

سابق ’را‘ چیف اے ایس دلت نے دورانِ انٹرویو صحافی کو دھکے دیکر باہر نکال دیا


نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی صحافی نے انٹرویو کے دوران سابق ’’را‘‘ چیف سے پاک ،بھارت کشیدگی سے متعلق سوال پوچھا تو جواب میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت (اے ایس دلت) نے بھارتی صحافی کو دھکے دے کر نکال دیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق بھارتی صحافی نے سابق ’’را‘‘ چیف سے پہلگام واقعے کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق پوچھنا شروع کیا اور پاک ،بھارت کشیدگی سے متعلق بات چیت کی۔اس دوران صحافی نے اے ایس دلت سے سوال کیا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ آپ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔

جس پر اے ایس دلت نے کہا کہ آپ مجھے اس بات کا ثبوت دیں کہ میں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔

ایک موقع پر اے ایس دلت شدید غصے میں آ گئے اور انہوں نے صحافی کو گالیاں دینا شروع کر دیں اور مائیک اٹھا کر پھینک دیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap