2025-05-26 IDOPRESS
ڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں۔
روز نامہ جنگ نے بتایا کہ ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اس موقع پر قومی مسائل، سیاسی اصلاحات اور انتخابات کے انعقاد پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق چیف ایڈوائزر محمد یونس اب مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
چیف ایڈوائرز محمد یونس کے استعفے کی اطلاعات کے بعد عبوری کونسل کا اجلاس ہوا تھا۔
اس اجلاس میں حکومت کو درپیش مشکلات پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28
05-28