فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

دال چاول بنانے کی ترکیب

2025-03-03 HaiPress

سورس: WIkimedia Commons


اجزاء:


مونگ یا مسور دال – 1 کپ (بھگو کر رکھیں)


چاول – 2 کپ (دھو کر رکھیں)


پیاز – 1 عدد (باریک کٹی ہوئی)


ٹماٹر – 1 عدد (کٹا ہوا)


ہلدی – ½ چائے کا چمچ


لال مرچ – 1 چائے کا چمچ


زیرہ – 1 چائے کا چمچ


ادرک لہسن پیسٹ – 1 چائے کا چمچ


نمک – حسبِ ذائقہ


تیل – 3 کھانے کے چمچ


ہرا دھنیا اور ہری مرچ – گارنش کے لیے

بنانے کی ترکیب:


ایک دیگچی میں تیل گرم کریں، اس میں زیرہ ڈالیں اور پیاز کو سنہری کریں۔


ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ، ہلدی، لال مرچ اور نمک ڈال کر بھونیں۔


دال شامل کریں اور دو کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔


جب دال گل جائے تو چمچ سے ہلکا سا میش کریں۔


دوسری طرف چاول ابال لیں اور دم پر رکھ دیں۔


دال کو ہری مرچ اور ہرا دھنیا کے ساتھ چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔


ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap