فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

 رمضان المبارک کی آمد ، مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی

2025-02-21 IDOPRESS

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق راول پنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، چودہ ہزار روپے من فروخت کی جانے والی مرغی سترہ ہزار روپے من تک پہنچ گئی۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت چار سو ساٹھ روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ چکن کا گوشت بھی عوام کی پہنچ سے دور ساڑھے800 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

یاد رہے کراچی میں بھی چکن کے گوشت کی اچانک قیمتیں بڑھنے سے شہری پریشان ہے، شہر میں 620 روپے ملنے والی چکن کے گوشت کی قیمت اب 750 روپے تک جا پہنچی ہے۔شہریوں کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں یہ منافع خور مزید سرگرم ہوجائیں گے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap