2025-02-17 IDOPRESS
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے-
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فائرنگ سے شہید ہونے والے لیویز اہلکار علی نواز کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیاہے-وزیر اعلیٰ نے شہید اہلکار علی نواز کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے 2 لیویز اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے-
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06
06-06