فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

 میرے دروازے صحافی برادری کے لیے ہر وقت کھلے ہیں: عظمیٰ بخاری 

2025-02-17 HaiPress

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیر اطلاعات نے پی یو جے کے نومنتخب صدر نعیم حنیف، سیکرٹری قمر بھٹی اور نومنتخب ایگزیکٹو کونسل کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ میڈیا کسی بھی ریاست کا اہم ترین ستون ہوتا ہے۔وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صحافیوں کی دل سے عزت کرتی ہیں اور مریم نواز کی حکومت میں پہلی مرتبہ پنجاب کے پریس کلبوں کے لئے تاریخی گرانٹ جاری ہوئی ہے۔پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے۔مریم نواز کی حکومت میں لاہور کے صحافیوں کے بھی ایک دہائی پرانے مسائل حل ہوئے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میرے دروازے صحافی برادری کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔پنجاب حکومت صحافی برادری کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ہماری حکومت ہر سطح پر میڈیا ورکرز کی فلاح کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت پنجاب صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی ہے اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap