فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

مریم نواز کی قیادت میں ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کیے جا رہے ہیں: سہیل شوکت بٹ کا لودھراں میں 55 اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب

2025-02-11 HaiPress

سورس: فائل فوٹو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی اقدام"دھی رانی پروگرام" کے تحت لودھراں میں 55 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ بطور مہمانِ خصوصی ہوئے ۔تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی شازیہ حیات ترین، سابق ایم پی اے ملک شاہ محمد جوئیہ، ڈی جی محکمہ سماجی بہبود طارق قریشی، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران ممتاز بھی شریک تھے ۔

اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ 26 اضلاع میں دھی رانی پروگرام کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس پروگرام کے ذریعے والدین کے دل کی آواز بن کر ثابت کیا کہ وہ قوم کی بیٹی اور شفیق ماں ہیں ۔ سماجی بہبود کی بنیاد پر ہی مدینہ کی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے ۔ ہ دھی رانی پروگرام کے ذریعے ریاست کو ماں بنتے دیکھنا خوش آئند ہے ۔ دھی رانی پروگرام کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہیں ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap