فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

بس حادثے میں  41 افراد ہلاک

2025-02-10 HaiPress

سورس: Representational Image

میکسیکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی میکسیکو میں ہفتہ کی صبح پیش آنے والے ایک خوفناک بس حادثے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ تاباسکو ریاست کی حکومت کے مطابق امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ 48 مسافر وں سے بھری ہوئی بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 38 مسافر اور دونوں ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔


خبر ایجنسی روئٹرز کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس مکمل طور پر جل چکی ہے اور صرف دھات کا ڈھانچہ باقی رہ گیا ہے۔ تاباسکو کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک صرف 18 لاشوں کی تصدیق ہو سکی ہے، جب کہ مزید لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ لاشیں بہت زیادہ جل چکی ہیں جس کی وجہ سے ان کی شناخت انتہائی مشکل ہوگئی ہے۔ لاشوں کی شناخت کیلئے ڈی این اے کا سہارا لیا جائے گا۔


بس کمپنی "ٹورز اکوسٹا" نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ حکام کے ساتھ مل کر حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، نیز یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ آیا بس مقررہ رفتار کی حد میں سفر کر رہی تھی یا نہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap