فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

پی ٹی اے کا فکسڈ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی کے لیے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ، سٹار لنک کی سروس شروع ہونے کا راستہ ہموار

2025-02-08 IDOPRESS

سورس: Facebook/PTAOfficialPK

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی کے لیے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔ اسٹارلنک کی پاکستان میں آمد کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی کے لیے لائسنس کے اجرا ءکا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس کیلئے ڈرافٹ تیار کرلیا ، فکسڈ سٹیلائٹ سروس لائسنس کے تحت سروس فراہمی میں آسانی ہوگی۔پی ٹی اے نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس کے ڈرافٹ پر عوامی مشاورت کا آغاز کردیا، ڈرافٹ پر اسٹیک ہولڈرز سے 14 فروری تک رائے طلب کرلی۔فکسڈ سٹیلائٹ سروسز کے تحت فکسڈ ارتھ اسٹیشنز، فکسڈ گیٹ وے ارتھ اسٹیشنزکے قیام کی اجازت ہوگی، سروسز لائسنس کے تحت فکسڈ ٹرمینل ارتھ اسٹیشنز کے قیام کی اجازت دی جائے گی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap