فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

 وفاقی حکومت نے شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ اور چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ شروع کر دی

2025-02-08 IDOPRESS

حیدرآباد(آئی این پی ) سندھ کی شوگر ملوں میں چینی سٹاک پر کین کمشنر کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جو کہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔

تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ اور چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ شروع کر دی، کین کمشنر سندھ نے وفاقی کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ صوبے کی شوگر ملوں میں 9 لاکھ 35 ہزار 791 میٹرک ٹن چینی کا اسٹاک موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ کی شوگر ملوں میں ایک کروڑ 5 لاکھ 18 ہزار میٹرک ٹن گنے کی کرشنگ ہوئی ہے، اور شوگر ملوں نے رواں سیزن میں 11 لاکھ 4 ہزار 329 میٹرک ٹن چینی بنائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز نے 4 لاکھ 15 ہزار 118 میٹرک ٹن چینی اوپن مارکیٹ میں فروخت کی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے تاجروں نے چینی کی ایکسپورٹ پر 3 ماہ کے لیے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، کراچی میں ریٹیل سطح پر چینی کی قیمتیں 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں، مارکیٹ میں ذخیرہ مافیا سرگرم ہے اور مارچ کے ایڈوانس سودے ہو رہے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔

سب سے نیا

ٹرمپ اور مسک میں لفظی جنگ شروع ہوگئی

06-06

گیس لیکج کے باعث دھماکہ، سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

06-06

مودی سرکار کی سفارتی ناکامیوں میں اضافہ ، بڑے بڑوں کے استعفوں کی مانگ ،اپوزیشن کی’ ’جارحانہ بیٹنگ جاری“بھارتی میڈیا بھی ”جاگنے “لگا 

06-06

  ریل کاسفر آرام دہ تھا اور رومنٹک بھی،ہم بھی بیوی والے ہو گئے تھے، وہ تھی بھی میرا چاند ہی، جیتا جاگتا، ہنستا مسکراتا، گاتا چاند، بھرے گھر سے آئی تھی

06-06

جناح ہاؤس حملہ کیس،تحریک انصاف کی رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

06-06

آدمی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر ایسکارٹ کا سر قلم کردیا

06-06

شملہ معاہدہ تاحال منسوخ نہیں کیا گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

06-06

عبدالعلیم خان سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون  پر تفصیلی بات چیت

06-06

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

06-06

وزارت خارجہ کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں ، میرا مؤقف بالکل ٹھیک ہے،چناب میں روز خود پانی کی سطح چیک کر رہا ہوں: خواجہ آصف

06-06

لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap