فرنٹ پیج سلامتی بخش زندگی کی روشنی ٹیکنالوجی آنلاین مالی چانال جرانیلیسم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

2024-11-08 HaiPress

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 17 کروڑ 46 لاکھ ڈالرہوگئے،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ 18 لاکھ ڈالرہو گئے۔دوسری جانب گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے، مہنگائی ستمبر 2024 میں 6.9 فیصد رہ گئی ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لازمی پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں گورنراسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات بھی ہوئی۔ پاکستان سمیت عالمی ابھرتی ہوئی معیشتوں کو چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لازمی پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
لنکس:
ٹیکنالوجی فرنٹیئر      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap